دوستو آج میں آپ کو جیز ٹی وی فری میں دیکھانے کا طریقہ بتاؤنگا۔
وہ بھی 3 مہینوں کیلئے
اس کیلئے آپ کو سوپر ٹی وی ڈاؤنلوڈ کرنا ہوگا اس کا لنک نیچے دیا گیا ہے
اس کے بعد سوپر ٹی وی کو انسٹال کرکہ اوپن کریں اور جیز فری ٹی وی سیکشن میں جائے۔
کا پیج آئے گا۔ Login پھر آپ کے سامنے لاگ ان
جس پر آپ اپنی مرضی کا کوئی بھی یوفون یا زونگ کا کوئی بھی نمبر داخل کریں۔ جیسا کہ
3321234567
3121234567
کے بٹن پر کلک کریں۔ Next پھر اس کے بعد آپ
کا پیج کھلے گا۔ Automatic Verification اس کے بعد
کے بٹن پر کلک کریں۔ Continue آپ
کلک کرتے ہی آپ کو 3 مہینوں کے لیے مفت جاز ٹی وی مل جائے گا۔ جس کو آپ سوپر ٹی وی ایپ میں فری دیکھ سکتے ہیں جو کبھی بند نہیں ہوگا۔